
(نعمت اللہ)بلوچستان کاضلع چاغی دو انتظامی حصوں میں تقسیم ہو گیا۔
ویسٹرن چاغی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
ویسٹرن چاغی کے حوالے سے اہم انتظامی پیش رفت سامنے آگئی اورضلع چاغی کی انتظامی تقسیم کا باضابطہ اعلان کردیاگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:حنا جاوید کیس؛ مزید دل دہلا دینے والی تصاویر سامنے آگئیں
ویسٹرن چاغی کے نوٹیفکیشن کے بعد نئے انتظامی ڈھانچے سے متعلق تفصیلات کا انتظارہے۔






