11

ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن قابلِ تحسین ہے، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

کوئٹہ،

ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن قابلِ تحسین ہے، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی
انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں،

سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا اور اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا،

بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات لائقِ تحسین ہیں

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں امن دشمن عناصر کے خلاف مؤثر پیش رفت ہیں،

بلوچستان کے عوام امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں،

دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی اداروں کی کوششیں جاری رہنی چاہئیں

بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات اہم ہیں،

عوام کے تحفظ اور امن دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون ضروری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں