11

خاران میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے حملے کی کوشش ناکام بنانا سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

کوئٹہ،
معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خاران میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے حملے کی کوشش ناکام بنانا سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے،

سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پانچوں ڈرونز مار گرائے،

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں ناکام رہے،

سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت ردعمل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

بلوچستان میں دہشت گرد عناصر امن و امان خراب کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،

بلوچستان کے عوام امن، ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں، دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،

بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں