5

  حب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان ہلاک

(عیسیٰ ترین)  حب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔

  دونوں نوجوانوں کی لاشیں سول ہسپتال حب منتقل کردی گئیں۔ دونوں کو دو، دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

 ایدھی ایمبولینس کے ذرائع نے بتایا کہ مقتولوں کے نام اسد بندیجہ اور اصغر ہیں۔

حب پولیس کی جانب سے اس واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں