12

 گلوکار ساحر علی بگا  فلم میں اداکاری کریں گے

(زین مدنی)  گلوکار ساحر علی بگا  فلم میں اداکاری کریں گے۔

ساحر علی بگا کو ہدایتکار سنگیتا نے اپنی فلم “مکھو ” میں کاسٹ کر لیا ہے. 

ساحر علی بگا بطور گلوکار اداکارہ صائمہ کے ساتھ گانا پکچرائز کروائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فرنچ پارلیمنٹ نےجان لیوا لاعلاج مرض کے مریضوں کو مرنے کی آزادی دینے کا قانون منظور کر لیا 

یہ بھی پڑھیں:  دیر میں خوارجی گروہ کے  چھپ کر حملے میں تین پولیس اہلکار شہید، خوارجیوں کا بھاری نقصان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں