4

ے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایم این اے نور عالم خان خان کے بھانجے کے قتل کی مذمت

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایم این اے نور عالم خان خان کے بھانجے کے قتل کی مذمت
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نور عالم خان کے جوان بھانجے کے قتل کی خبر سے دل رنجیدہ ہے ۔

واقعہ قابل مذمت ،فوری تحقیقات اور قاتلوں کو نشان عبرت بنایا جائے ۔

گورنر راج اور ایمرجنسی کے باوجود امن وامان کی صورتحال مخدوش ہے ۔

اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے ۔

نور عالم خان اور فیملی سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔

اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں