3

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد نے ک ایوانِ صدر، اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد نے 25 نومبر 2026 کو ایوانِ صدر، اسلام آباد میں ملاقات کی

ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، باہمی تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر، ترجمان صدرِ مملکت آصف علی زرداری برائے بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی میر علی حسن زہری بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں