
(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں اتار چڑھاؤکاسلسلہ جاری ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 285 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 174144 کی سطح پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 21 شہری جاں بحق154 زخمی
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر1 پیسے سستا ہونے کے بعد 277.91 روپے سے کم ہوکر 277.90 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔






