3

پٹرول پمپ اونر ایسوسییشن نے  15دنوں تک ہڑتال موخرکردیا

(24نیوز)آل پاکستان پٹرول پمپ اونر ایسوسییشن نے  15دنوں تک ہڑتال موخرکردیا۔ 

آل پاکستان پٹرول پمپ اونر ایسوسییشن حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ہڑتال موخرکردیا۔ 

نائب چیرمین پمپ ایسوسیشن نعمان بٹ کے مطابق 15دونوں تک دونوں مطالبات پر عملدرآمد کیلئے حکومت نے وقت مانگا ہے۔

نائب چیرمین پمپ ایسوسیشن اعلان کیاکہ 15دنوں تک ہڑتال موخر کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :  زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں