5

عیسی خیل میں بکری چوری کے تنازعہ پر  ایک شخص قتل ایک زخمی ہو گیا

(24نیوز)  کالا باغ کے نواحی علاقہ بنی افغان میں بکری چوری کے تنازعہ  پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق  ہو گیا اور  دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

 زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کردیا گیا ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ  کالا باغ کے نواحی علاقہ میں قتل کا واقعہ عیسی خیل کے  کچا  تندر خیل میں بکری چوری کے تنازعہ  کی وجہ سے ہوا۔ 

یہ بھی پڑھیئے:  پٹرولیم مصنوعات کی قیمت روزانہ مقرر کرنے کی پالیسی، سینیٹ کمیٹی نے اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن سے جواب طلب کر لیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں