3

5 کلو آٹے کا پیک 930 سے1030 روپے میں بکنے لگا

(خان شہزاد)لاہور میں نجی کمپنیوں کا 5 کلوگرام آٹے کا پیک سستا نہ ہوسکا۔
نجی کمپنیاں 5 کلوگرام آٹے کا پیک بدستور 930 سے 1030 روپے میں فروخت ہورہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سوئی گیس کی قلت؛ایل پی جی کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں
مڈل کلاس اورکم آمدنی والے طبقے کو معیاری آٹے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرناپڑرہاہے۔

شہریوں کاکہناہے کہ 5کلوگرام آٹے کا تھیلا سستا  کیاجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں