2

آزادکشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں رانا ثنا اللہ

(24 نیوز)   آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی انتخا بی مہم کے آخری روز رانا ثنا اللہ نے   کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ، 

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امورسینیٹر رانا ثناء اللہ خاں اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا آزاد کشمیر میں تھکیال فتح پور ، کھائی رٹہ میں انتخابی مہم کے دوران بڑے شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ  رانا ثنا اللہ  آزاد کمشیر کا بجٹ دس گنا ہ

شمولیتی جلسے میں مقامی برادریوں اور عمائدین علاقہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میںر شرکت کا اعلان کیا 

رانا ثناء اللہ اور انجینئر مقام نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والوں کو پارٹی پرچموں والے سکارف پہنائے 

ایل اے 13 کے انتخابی حلقے کھائی رٹہ اور ایل اے 9 تھکیال فتح پور کا بھی دورہ ، کارکنوں نے بڑی ریلیوں کے ساتھ رانا ثناء اللہ اور انجینئر امیر مقام کا استقبال کیا 

کارکنوں اور عوام نے رانا ثناء اللہ اور انجینئر مقام پر گل پاشی کی، دھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور پارٹی قیادت کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی 

 رانا ثناء اللہ خان نےجلسوإں ست سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) نے آزادکشمیر کا بجٹ دوگنا کیا تھا، اب دس گنا کریں گے۔

مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کا مطلب ترقی ، عوام کی خوشحالی اور وعدوں کی تکمیل ہے، انجینئر امیر مقام کا جلسوں سے خطاب  کیا۔ 

انجینئیر امیر مقام نئے کہا آپ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنائیں، نوازشریف آپ کو ترقی کی ضمانت دیتا ہے۔
 
وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ خاں اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا وفات پاجانے والے پارٹی کارکن ملک عاشق پرویز کے فتح پور میں واقع گھر چلے گئے۔ 

وفاقی وزرا نے ملک عاشق پرویز مرحوم کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔

ملک عاشق پرویز نے پارٹی کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں، ان کی وفات پارٹی کا بڑا نقصان ہے۔  انجینئر امیر مقام کی مرحوم نے  اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پارٹی کارکن ہماری عزت، ہمارے دست وبازو ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں