4

پتوکی میں اٹھائیس سالہ شخص ٹرین کے نیچے آ کر ہلاک ہوگیا

(ملک محمد اکمل)  پتوکی میں ریلوے لائن کو  عبور کرنے کے دوران 1 شخص ٹرین کی ذد میں آکر  ہلاک ہو گیا۔

مرنے والے کا نام حبیب ہے اور اس کی عمر  28سال ہے۔

متوفی کی لاش کو  ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں