3

والی بال کاوا چیمپئن شپ:پاکستان نے سری لنکا کو ہر ا کر فائنل میں جگہ بنا لی

(24 نیوز)والی بال کاوا چیمپئن شپ  کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

فاتح ٹیم نے سری لنکا کو پہلے سیٹ میں  18-25 سے شکست دی، قومی ٹیم نے دوسرے سیٹ میں  10-25 سے کامیابی حاصل کی۔

 پاکستان نے تیسرے سیٹ میں سری لنکا کو 21-25 سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا، ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :چیئرمین قائمہ کمیٹی مواصلات برہم، موٹروے پولیس کو نکاح نامے چیک نہ کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں