
(شاہدسپراء)لاہورکے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا۔
مون سون بارشوں کے باعث لیسکو کے 100 سے زائد فیڈرز پرتکنیکی و فنی خرابیاں پیدا ہو گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ؛ سرکاری اعدادوشمار سامنے آگئے
تکنیکی خرابیوں کی وجہ سےلاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے اور بجلی بند ہونے سے صارفین کو شدیدمشکلات کا سامناکرناپڑرہاہے۔






