
(بابرمنیر )چکی مالکان نے آٹا 15 روپے فی کلو مہنگا کردیا۔
چنیوٹ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورمارکیٹ میں آٹا 5300 روپے فی من فروخت ہونے لگا ہے۔
چکی آٹے کی قیمت 5600 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے،اس حوالے سےچکی مالکان کاکہناہے کہ گندم کی قلت اور قیمت میں اضافے کے باعث نرخ بڑھے۔
یہ بھی پڑھیں:مٹن،بیف اورمرغی کےگوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت
دوسری طرف خریداروں کاکہناہے کہ ایک ہفتے میں 10 کلو بیگ 200 روپے مہنگا ہوگیاہے۔






