1

چھ روزہ ورکنگ ویک بحال نوٹیفیکیشن جاری

(آزادنہڑیو)سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھ روزہ ورکنگ ویک بحال کردیا گیا۔
ہفتے کے چھ روز اسکولزاور کالجز میں تدریسی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ ہوگیاجس کامحکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ۔
یکم اگست سے اس فیصلے پرعملدرآمد کا آغاز ہوگاجس کے بعدتمام سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں چھ دن تدریسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:5اگست تک ملک بھر میں مون سون کے نئے سلسلے کا الرٹ جاری

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے ہفتہ تک کلاسز ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں