
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے کمی ہوئی ،انٹربینک میں ڈالر 277.82 روپے سے کم ہوکر 277.81 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.88 روپے پر برقرار رہا جبکہ یورو 1.56 روپے مہنگاہوکر 323.94 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 1.30 روپے مہنگاہوکر 377.73 روپے پر آگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے کم ہوکر 76.97 روپے ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے کمی سے 75.22 روپے پرآگیا۔
یہ بھی پڑھیں:ہفتے کی چھٹی ختم سکول !کب سے کھلیں گے؟نیا شیڈول جاری






