1

مری ایکسپریس وے پر تین منزلہ عمارت زمین بوس

(حیدر علی)مری میں ایکسپریس وے لکوٹ کے مقام پر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔
 عمارت خالی ہونیکی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
 ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ایم سی مری نے پہلے ہی اس عمارت کو خطرناک قرار دے رکھا تھا، خطرناک عمارت کی تعمیر اور گرنے کی تحقیقات کی جائینگی۔

یہ بھی پڑھیں:محمد احمد سے مبینہ ناروا سلوک؛ عطاء اللّہ تارڑ نے مینٹور شپ پروگرام کی تجویزدیدی
حکام کی جانب سے کہاگیاہے کہ  شدید بارشوں کا سلسلہ جاری  ہے اس لئے سفر کرنے والے احتیاط کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں