
(24 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سال اب تک آپریشنز میں 2ہزار 84 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ رواں سال اب تک 40ہزار 348 آپریشنز کئے گئے ، 2026 میں دھماکوں کے 28 واقعات ہوئے،
پاکستان کے دیگر علاقوں میں صرف 2ہزار91 آپریشنز کئے گئے۔






