
(زاہد چوہدری)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی سمیت پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں دل کے مر یضوں کو لگنے والاانجیکشن سٹیپٹوکائنیز کا سٹاک ختم ہو گیا جس کے باعث دل کے مر یضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں۔
انجیکشن سٹیپٹوکائنیز ہارٹ اٹیک کے مریضوں کو لگایا جاتا ہے،جس کا سٹاک سرکاری ہسپتالوں میں میسر نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اگست 2026 میں پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کی بھرمار
انجیکشن کی عدم دستیابی سے دل کےمریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے لیکن صحت کے دونوں محکمے جان بچانے والے انجیکشن کی عدم دستیابی سے بےخبر ہیں۔






