(24نیوز) حضرت امام حسینؓ کے چہلم پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی سکول 4 اگست 2026 بمطابق 20 صفر 1448ھ کو بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی سے ابوظہبی جانے والی غیرملکی ائیر لائن حادثے سے بال بال بچ گئی






