
(24 نیوز )ایل پی جی12روپے89 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 152روپے مہنگا کردیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 254روپے32 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے،ایل پی جی کےگھریلو سلندر کی نئی قیمت 3 ہزارروپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست کے لیے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :کراچی سے ابوظہبی جانے والی غیرملکی ائیر لائن حادثے سے بال بال بچ گئی






