(24 نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ، پیٹرول 12 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے کمی کی گئی ہے ۔

پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔
1