5

پاکستان سٹاک مارکیٹ  14 اگست کو یومِ آزادی پر بند رہے گی

(اشرف خان )پاکستان سٹاک مارکیٹ  14 اگست کو بند رہے گی، یومِ آزادی کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔

عام تعطیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر انتخابات کاتیسرامرحلہ،پیپلز پارٹی 2، ن لیگ ایک نشست پر کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں