7

پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا

(24 نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا کر دیا گیا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا کر دیا گیا ۔

پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے  مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے, نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 12 اگست کےلیے ہوں گے۔
 
 
 
 
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں