6

20کلوآٹےکاتھیلا۔۔! حیران کن قیمت نے عوام کو جھٹکا دیدیا

( محمد رمضان مرزا)مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عام آدمی کو نیا جھٹکا لگ گیا،جھنگ میں آٹا15روپے کلو اورتھیلا200روپے تک مہنگاہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کوہلو؛4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل،لیگی امیدوار کی رکنیت بحال
فائن آٹے کی قیمت 122 سےبڑھ کر 137 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ فلورملزسے15کلو کاتھیلا1800سے بڑھ کر2000روپے کاہوگیا ہے۔

مارکیٹ میں تھیلا 2050روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں