
(24نیوز) سابق وزیر خزانہ اور سنیٹر سلیم مانڈوری والا نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوگئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں چل وہ غلط ہیں کیونکہ کل میں ایک جگہ تھا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ بیرسٹر گوہر عمران خان سے مل کر آئیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : نادرا میں بنیادی سروسز کی فراہمی مزید آسان!اے ٹی ایم طرز کی مشین متعارف






