
(بسیم افتخار)گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث کھلے گھی اور تیل کی قلت پیداہوگئی۔
گھی اور تیل کی قلت کے باعث دکاندارپریشان ہیں،قلت کے باعث اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 52 نئی ادویات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے بڑی پیشرفت
ایک ہفتے میں کھلاتیل اور گھی 50روپے کلومہنگاہونے کے بعد کھلاتیل اور گھی 530روپے لیٹر ہوگیاہے۔






