3

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : پاکستانی ٹیم کا ہیڈنگلے میں پریکٹس سیشن شروع

(24 ںیوز)پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کے  خلاف ٹیسٹ سیریز  کے لیے ہیڈنگلے کرکٹ گراونڈ میں پریکٹس سیشن کا آغاز کر دیا ہے۔

قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ سمیت مختلف ڈرلز میں حصہ لیا، قومی ٹیسٹ سکواڈ کا سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔

ٹریننگ سیشن میں کوچز نے کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی کنڈیشن کے مطابق ٹریننگ کروائی ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 19 اگست سے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں بھی سونا اور چاندی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں