2

عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے  پر خواجہ سعد رفیق نے بیان جاری کردیا

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔

خواجہ سعد رفیق کاکہناتھا کہ بانی کی الشفا ہسپتال منتقلی اور بہن سے ملاقات خوش آئند ہے،فیصلے سے عدلیہ کا وقار بحال ہوگا، سچ یہ ہے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے،ان کاکہناتھا کہ بہتر ہوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی،برسات کی حبس زدہ رت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو کتنے دنوں میں ہسپتال منتقل کیا جائے؟ سپریم کورٹ نے 7صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں