2

لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی

(24 نیوز)سینیٹر عابد شیر علی دوسری  مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

 سینئر لیگی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے  ، ان کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کے پیغامات بھجوائے ۔

تقریب اسلام آباد کی مقامی مارکی میں ہوئی، خاتون کا تعلق ہری پور کی فیملی سے بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں فرانسیسی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے  الوداعی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں