
(راؤ دلشاد) پنجاب اسمبلی کا 45 واں اجلاس طلب کرلیاگیا ،اجلاس گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے طلب کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 21 اگست بروز جمعہ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا






