
( اویس کیانی )مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں 4 مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے خواتین کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا ۔
مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کی سفارش پر چار نام فائنل کیے گئے ہیں جن میں مریم زمان ،مریم ادریس،سحرش قمر اور رفعت عابد کے نام شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مون سون سیزن، سندھ میں مخدوش سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ
بیرون ملک مقیم نشست کیلئے عبدالرحمان کو ٹکٹ دے دیا گیاہے۔






