4

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی ؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی

( امانت گشکوری)بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پرسپریم کورٹ میں حکومت کی نظرثانی درخواست پر اعتراضات عائدہونے کے بعد حکومت نے نظرثانی درخواست واپس لے لی۔
ذرائع کے مطابق نئی ترمیم شدہ درخواست جلد دائر کی جائے گی،نئی ترمیم شدہ درخواست اضافی معروضات کیساتھ دوبارہ دائر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:گڈز ٹرانسپورٹرزنے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا
ذرائع کے مطابق نظرثانی درخواست پر اعتراضات عائد کیے گئے،اعتراضات دور کر کے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں