
( حافظ شہباز)سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔
ارشد ندیم دو ہفتے تک جنوبی افریقا میں ٹریننگ کریں گے،وہ ٹریسیس لیبن برگ کے پاس ٹریننگ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بانی کی مکمل طبی رپورٹس قوم اور عدالت کے سامنے لائی جائیں؛ شیخ وقاص اکرم
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں ٹریننگ کے بعد بڈا پسٹ میں ہونےوالیورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے،ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے بعد وہ ایشین گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔






