
(حاشر احسن) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب کر لیا گیا۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد اسمبلی کی کارروائی مزید آگے بڑھائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیئے: ایک سیاسی جماعت کا مزاج دنگا فساد اور ایک کا سسٹم کے نام پر کرپشن ہے، چیف منسٹر مریم






