
(24 نیوز)پاکستان انڈر 19 کا دورہ انگلینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے ریڈ بال سے پریکٹس کی ۔
پاکستان انڈر 19 کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں حصہ لیا ،کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے کے سیشن میں بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس کی ۔
پاکستان اور انگلینڈ انڈر 19 ٹیمیں 2 سے 5 ستمبر تک ارونڈل میں یوتھ ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔
یہ بھی پڑھیں :ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا






