3

ملازمین کیخلاف انضباطی کارروائی ! تنخواہوں سےبڑی کٹوتی 


(ویب ڈیسک)بلوچستان کے محکمہ صحت نے غیرحاضر اور غفلت برتنے والے 11 ہزار ملازمین کے خلاف انضباطی کارروائی کرتے ہوئے ان کی تنخواہوں سے 29 کروڑ روپے سے زائد کی کٹوتی کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں