3

تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم 5 افراد جاں بحق دو زخمی

(24 نیوز)بلوچستان کے شہر پنجگور میں تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم  کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کی 4 خواتین اور ایک نوجوان شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق تحصیل پروم سے ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے انتخاب کل ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں