
( امانت گشکوری )بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پراعتراض دور کرکے توہین عدالت کی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔
رجسٹرار آفس نے فریقین کو الزامات کی فہرست نہ بھجوانے کا اعتراض لگایا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ شاہ غلام قادر بدستورمضبوط امیدوار
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 18 اگست کو بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ بعد ازاں انہیں پمز اسپتال لے جایا گیا، جہاں طبی معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔






