
(حافظ شہباز علی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ریڈ اور وائٹ بال ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ۔
پی سی بی نے اس حوالے سے اشتہار بھی جاری کر دیا ہے، فیلڈنگ کوچ کے لیے لیول ٹو کوچ، پانچ سالہ تجربہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اشتہار کے مطابق خواہش مند امیدوارنو ستمبر 2026 تک درخواست دے سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل






