10

کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز بعد دوبارہ بحال

(ویب ڈیسک)بلوچستان سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئی، پشاور سے آنے والی ٹرین آج کوئٹہ پہنچے گی۔

یاد رہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں 2 روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا سعودی عرب جوہری معاہدے کا متن سامنے آگیا، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی شرط شامل نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں