3

کراچی گڈز کیریئرایسوسی ایشن کا ٹول ٹیکس ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

(24 ںیوز )کراچی گڈز کیریئرایسوسی ایشن  نے ٹول ٹیکس اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا ۔

گڈز کیریئرایسوسی ایشن نے آج ٹرانسپورٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کیا، حکومت کو ٹول ٹیکس اور ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کیلئے 48گھنٹوں کی مہلت دے دی۔

 صدر ایسوسی ایشن ملک شیرخان کا کہنا ہے کہ حکومت ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو سخت لائحہ عمل اپنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کا شیڈول جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں