1

عمران خان سے ملاقات کا دن  فہرست جیل حکام کو ارسال

(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل ملاقات کا دن ہے،پی ٹی آئی کوارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کردی۔ 
 ملاقات کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان،خالد یوسف چودھری،گلریز اقبال کا نام شامل ہے،ان کے ساتھ میاں زبیر وحید ،چودھری عادل صدیق اور شمسہ کیانی کا نام شامل کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں،کل بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  ملک کی معاشی ترقی کے لیے نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے؛وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں