1

حکوت نے جیٹ فیول 26 روپے 95 پیسے، مٹی کا تیل 22 روپے 97 پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل 25 روپے 23 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا

حکوت نے جیٹ فیول 26 روپے 95 پیسے، مٹی کا تیل 22 روپے 97 پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل 25 روپے 23 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔

جیٹ فیول کی نئی قیمت 376 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 347 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 304 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں