
(بابر شہزاد تُرک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ممبر (لاء) کی تقرری کی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے غلام اللہ شیخ کو نیپرا میں ممبر (لا) مقرر کر دیا،غلام اللہ شیخ کی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ






