4

صدر مسلم لیگ ن نوازشریفوزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات

(راؤ دلشاد)صدر مسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر  نےالوداعی ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز نے سعودی سفیر کی سفارتی خدمات کو سراہا۔

سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار قرار دیا۔

سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پرخلوص میزبانی پر شکریہ بھی ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری شادی کرنے والے سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں