
(24 نیوز)بلوچستان کے شہر پنجگور میں تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کی 4 خواتین اور ایک نوجوان شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق تحصیل پروم سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں :آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے انتخاب کل ہوگا






