1

بلاول بھٹو کی منگنی یا شادی سے متعلق خبر غلط اور بے بنیاد ہے:مرتضیٰ وہاب

(24 ںیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان  مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبر غلط اور بے بنیاد ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان  مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبر درست نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں بھی سونا اور چاندی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں